Clash In Amroha امروہہ میں بی جے پی اور بی ایس پی حامیوں کے درمیان تصادم، ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

امروہہ: ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے گجرولا کوتوالی علاقے میں جمعرات کو بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے دوران پتھراؤ ہو گیا۔ اس پورے واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک بوتھ پر بی جے پی کے حامیوں اور پی ایس پی کے لوگوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ اس کے بعد کچھ ہی دیر میں لڑائی شروع ہو گئی۔ پتھراؤ بھی شروع ہو گیا۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.