Miraculous Escape of An Old Man معمر شخص کے معجزانہ طور پر بچ جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو - معجزانہ طور پر بچ جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
🎬 Watch Now: Feature Video
کولم: ریلوے پٹری پر گرنے والے معمر شخص کے معجزانہ طور پر بچ جانے کا سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ کیرالہ کے کولم ضلع میں 4 مارچ کو صبح 4.30 بجے پیش آیا۔ 72 سالہ شخص اپنی معذور بیوی کے لیے چائے لینے کے لیے ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے پٹری پر گر گیا۔ اس دوران تیز رفتار ٹرین آتی ہوئی نظر آئی۔ اسی دوران قریبی دکان پر چائے پی رہے عبدالرحمن نے جیسے ہی بوڑھے شخص کو گرتے ہوئے دیکھا تو وہ تیزی سے ریلوے ٹریک پر پہنچا بوڑھے شخص کو ایک خوفناک حادثے سے بچا لیا۔ سیکنڈوں میں ٹرین اسی ٹریک سے گزر گئی۔ ویڈیو دیکھیں