تاپی ندی میں 75 کشتیوں کے ذریعے ترنگا ریلی، ویڈیو وائرل - Azadi ka Amrit Mahotsav

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 11, 2022, 2:14 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST

بھارت آزادی کی 75ویں سالگرہ دھوم دھام و جوش و خروش کے ساتھ منارہا ہے۔ جس کے تحت ’ہر گھر ترنگا‘ مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ اسی درمیان ڈائمنڈ سٹی سورت سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سورت کی تاپی ندی میں 75 کشتیوں کے ذریعے امرت مہوتسو کے تحت ترنگا ریلی کا اہمتام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی۔ جس کا ویڈیو خوب تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.