Parliament Special session پِِچ بدلنے سے گیم نہیں بدلتا، ہمیں کھیل بدلنا پڑے گا: اویسی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

پارلیمنٹ کا پانچ روزہ خصوصی اجلاس پیر (18 ستمبر) سے شروع ہے۔ اس دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس نے 75 سال کا تاریخی سفر طے کیا ہے۔ یہ ملک کا دل ہے، جو عوام کے درد کو محسوس کرتا ہے۔ اس دوران انہوں نے سکھ فسادات، بابری مسجد انہدام، بھاگلپور تشدد، مظفر نگر قتل عام، ٹاڈا، پوٹا اور یو اے پی اے قوانین کا ذکر کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ناکامیوں کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے جمہوریت کے اصولوں پر عمل نہیں کیا تو پارلیمنٹ کی نئی عمارت بھی ہٹلر کے رائز ٹیگ کی طرح بن جائے گی۔

Last Updated : Sep 21, 2023, 10:11 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.