تتا پانی، جنت عرضی میں قدرت کا ایک انمول تحفہ - جیو تھرمل ہیٹِڈ گراونڈ واٹر
🎬 Watch Now: Feature Video
یہ گرم چشمے کسی ایک جگہ پر موجود نہیں ہیں بلکہ کئی مقامات پر یہ چشمے پائے جاتے ہیں۔
ان گرم چشموں کو جموں وکشمیر کی مقامی زبان میں 'تتا پانی' کہا جاتا ہے، جموں و کشمیر اور لداخ میں 20 مقامات پر لوگ تتا پانی سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ سرحد کے اس پار بھی کشمیر کے علاقے میں مشہور زمانہ تتا پانی کے چشمے موجود ہیں۔
گرم چشمے یعنی ہاٹ اسپرنگس کو ہائیڈروتھرمل اسپرنگ اور جیو تھرمل اسپرنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ جیو تھرمل ہیٹِڈ گراونڈ واٹر ہے جو ارتھ کرسٹ سے سطح پر آتا ہے۔