ایتھوپیائی مہاجرین کی درد بھری داستان - ایتھوپیائی مہاجرین کی درد بھری داستان
🎬 Watch Now: Feature Video
افریقی ملک ایتھوپیا میں وفاقی افواج اور علاقائی فورسز کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایتھوپیائی شہریوں کو ملک سے باہر پناہ لینی پڑ رہی ہے۔ ملک سے فرار ہونے کا درد یہاں کے شہریوں نے اپنی زبانی بیان کی۔