مسجد نبوی ﷺ میں کورونا کے خاتمہ کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام

By

Published : Nov 20, 2020, 11:57 AM IST

thumbnail
مسجد نبوی ﷺ میں نماز استسقا کی امامت شیخ عبد الباری الثبیتی نے کی بعد ازاں موثر خطبہ بھی دیا جس میں مسلمانوں کو توبہ و استغفار کی ترغیب دی گئی اور کورونا وبا کے خاتمہ کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.