ترکی: ایا صوفیا پوری دنیا میں موضوع بحث کیوں بنا ہوا ہے؟ - میوزیم
🎬 Watch Now: Feature Video
ایا صوفیا اپنی تعمیر سے اب تک تقریبا 900 برس گرجا گھر، 500 برس مسجد اور 85 برس میوزیم کی شکل میں دنیا کے سامنے موجود رہا ہے۔ اور اب دوبارہ تمام تر مخالفتوں کے باوجود اسے مسجد کے طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔
Last Updated : Jul 25, 2020, 7:46 PM IST