بوسنیا کے مسلمان اور ان کی منفرد روایت - بوسنیا کے مسلمان

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 4, 2020, 1:53 PM IST

دراصل بوسنیا کے مقامی لوگوں کو 16 ویں صدی میں شدید خشک سالی کا سامنا تھا۔ اس وقت ایک بزرگ کو دامن میں واقع پہاڑ پر ایک چشمہ دکھائی دیا، لیکن وہ چشمہ ایک پہاڑ کے پیچھے دبا ہوا تھا۔ بزرگ کی دعاؤں کے اثر سے معجزہ رونما ہوا۔ اس کرامت کے بعد سے بوسنیا اور یورپ کے آس پاس کے مسلمان سال میں ایک بار اس جگہ پر جمع ہوتے ہیں، ان چٹانوں سے گزرتے ہیں اور قریبی گھاس کے میدان میں جمع ہوکر اجتماعی دعا کا اہتمام کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.