گھر پر بنائیں چاکلیٹ کیک - chocolatehomemade recipes cake

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 21, 2020, 4:42 PM IST

Updated : Sep 15, 2020, 4:02 AM IST

تازہ کیک کی خوشبو سے یقیناً آپ کا دل للچاتا ہوگا اور جب کبھی آپ بیکری کی لائن میں اپنی باری کا انتظار کرتے ہوں گے تندور سے آتی خوشبو آپ کا دل موہ لیتی ہوگی۔ موجودہ ماحول میں بیکری اور میٹھائی کی دکان جانے پر پابندی عائد ہے لیکن گھر میں لذیذ چیزوں کی تیاری کا اور ہی مزہ ہوتا ہے۔ آپ گھر میں چاکلیٹ کیک بناکر خوش ذائقہ کا بھرپور مزہ لے سکتے ہیں۔ مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ باورچی خانہ اور تندور کی بھینی بھینی خوشبو بھوک کو بڑھاتی ہے اور ہمیں خوشی کا حساس دلاتی ہے لہذا آپ گھر پر ہی چاکلیٹ کیک کو بنائیں اور ہمارے ساتھ اپنے تجربات کو شیئر کریں۔
Last Updated : Sep 15, 2020, 4:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.