Gulmarg Festival Concludes دو روزہ گلمرگ فیسٹول اختتام پذیر - وکی کوشال گلمرگ پہنچے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 10, 2023, 11:00 PM IST

کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں فوج اور ضلع انتطامیہ نے دو روزہ گلمرگ فیسٹول کا انعقاد کیا۔ اس فیسٹول میں مقامی فن کاروں نے سامعین کو محظوظ کیا۔ اس فیسٹول میں مقامی فنکاروں نے ثقافتی پروگرامز سے لوگوں کو کشمیر اور خاص طور پر گلمرگ کے سیاحتی امکانات کے بارے میں آگاہ کیا۔وہیں فیسٹول کے آخری روز بالی ووڈ کی مشہور اداکار وکی کوشل نے شاندار میوزیکل پرفارمنس سے حاضرین کو مسحور کردیا۔اس تقریب کا مقصد وادی میں سیاحت کو فروغ  دینا اور مقامی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں مختلف پروگرمز کا انعقاد کیا گیا اور شاندار کارکردگی دکھانے والے فن کاروں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.