بگ باس میں ساجد خان کو شامل کرنے پر شرلین چوپڑا کا سلمان خان سے سوال - ساجد خان تنازعہ
🎬 Watch Now: Feature Video
مقبول ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس 16 میں ساجد خان کی انٹری نے تفریحی دنیا میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ اب فلمساز پر جنسی بدتمیزی کا الزام لگانے والی اداکارہ شرلین چوپڑا نے سپر اسٹار سلمان خان سے شو میں می ٹو کے ملزم ساجد خان کو شامل کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔ شرلین نے کہا کہ سلمان کو متاثرین کی آواز بننا چاہیے تھے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST