تونیشا شرما کی والدہ کا شیزان خان پر سنگین الزام - شیزان خان کی گرفتاری

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 26, 2022, 1:42 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST

تونیشا شرما کیس میں پولیس کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد کہ اداکارہ کی خودکشی کرنے کی وجہ شیزان سے ان کا بریک اپ تھا۔ اب اداکارہ کی والدہ ونیتا شرما نے اس معاملے میں چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ ان کے مطابق شیزان تونیشا کو دھوکہ دے رہا تھا۔ تونیشا کے ساتھ رشتے میں ہونے کے باوجود وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ بھی رشتے میں تھا۔ ونیتا کا یہ بھی کہنا تھا کہ شیزان کو سزا ملنی چاہیے کیونکہ اس نے شادی کا بہانا دے کر تونیشا کا استعمال کیا اور پھر اچانک سارے رشتے توڑ لیے۔ تونیشا کے مامو پون شرما نے بھی شیزان پر الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی قصوروار ہے اسے سزا ملنی چاہیے۔ اس واقعہ کے بعد اہل خانہ گہرے صدمے میں ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.