خواجہ غریب نوازؒ کی چھٹی مبارک کے موقع پر خاص پیشکش - بارگاہ ایزدی
🎬 Watch Now: Feature Video
سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ کا 809واں عرس تزک و احتشام کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ کل ان کی چھٹی کی رسم ادا ہوئی، اس دوران عاشقان خواجہ دعا، سلام و مناجات و منقبت پیش کرنے کے دوران گلوگیر ہوگئے۔ ان کی آنکھیں بارگاہ ایزدی میں دعا کے دوران اشکبار ہوگئیں۔