thumbnail

By

Published : Aug 28, 2020, 5:59 PM IST

Updated : Aug 28, 2020, 6:26 PM IST

ETV Bharat / Videos

سبزیاں عام آدمی کی دسترس سے باہر

سبزيوں کی قيمتوں ميں اضافے نے عام آدمی کو پريشان کر ديا ہے۔ دہلی کی مارکیٹوں میں ٹماٹر تو موجود ہے لیکن خریدار نہیں ہیں۔ ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے خریدار پریشان ہیں۔ دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے صارفین سبزیاں کم خرید رہے ہیں۔
Last Updated : Aug 28, 2020, 6:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.