وادیٔ کشمیر میں پولٹری فارمنگ 85 فیصد کامیاب - poultry production in valley news in urdu

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 3, 2020, 7:43 PM IST

وادیٔ کشمیر میں بڑے پیمانے پر پولٹری فارمنگ کی جارہی ہے۔ حکومت کی جانب سے بھی مویشی پالن کو فروغ دینے کی کوشش ہو رہی ہے، اس لیے وادی میں بڑے پیمانے پر پولٹری فارمنگ ہو رہی ہے۔ ہائی ٹیک مشینیں پولٹری فارمنگ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ایک مثالی ہیچری اکیس دنوں میں ہزاروں مرغیاں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اعلی درجے کی ہیچنگ سسٹم کے ساتھ محکمہ کو 85 فیصد نتائج مل رہے ہیں۔ پولٹری فارمنگ میں کام کرنے والے ملازمین بہتر ماحول کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے ملازمت میں اضافہ ہوگا اور کاروبار کو فروغ ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.