کول انڈا کی نجی کاری کا کوئی سوال ہی نہیں: مرکزی وزیر - کوئلے کی پیداوار حاصل کرے گا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 19, 2020, 7:49 PM IST

نئی دہلی: مرکزی کوئلہ اور کانوں کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ کول انڈیا کی نجی کاری کے بارے میں کوئی سوال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ' سنہ 2023-24 تک کول انڈیا 1 بلین ٹن کوئلے کی پیداوار حاصل کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ آج کی تاریخ میں کول انڈیا کے پاس کوئلہ بلاکس کی کافی تعداد ہے، اس کے ذریعے کم از کم وہ 50-60 سال تک پیداوار کرسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.