کووڈ۔19: خشک میوے فروشوں کو ہورہا ہے نقصان - dry fruit sellers news in urdu
🎬 Watch Now: Feature Video
عالمی وبا کورونا وائرس سے جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا وہیں کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئیں ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ کووڈ۔19 کی وجہ سے جموں و کشمیر میں خشک میوے فروشوں کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔ فروٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے صدر جیوتی گپتا نے کہا کہ' اگر سیاح نہیں آتے ہیں تو ہمارا کاروبار صفر ہوجائے گا۔ امرناتھ یاترا دوبارہ شروع ہوگی کی نہیں اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ہماری چیزیں خراب ہو رہی ہیں۔ ہم انتظامیہ سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ ہماری مدد کریں'۔