کشمیر کی مشہور نقش تراشی اور غلام نبی ڈارکی دستکاری - Ghulam Nabi Dar
🎬 Watch Now: Feature Video

68 سالہ غلام نبی ڈار نے 10 برس کی عمر میں تعلیم کو خیرآباد کر کے اس ہنر کو سیکھنا شروع کیا اور 25 برس کی دن رات محنت و لگن کے بعد انہوں نے یہ ہنر سیکھ لیا-