مریضوں میں پھلوں کی تقسیم - پھلوں
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی کے ضلع زنانہ اسپتال میں زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے مریضوں کو پھل تقسیم کیے گیے۔ زندگی فاؤنڈیشن ہر ماہ کے ایک دن یہ خدمت خلق کا کام کرتی ہے۔
Last Updated : May 22, 2019, 3:30 PM IST