World Disability Day: منفرد انداز میں ریزرویشن کا مطالبہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 4, 2021, 9:38 PM IST

عالمی یوم معذور کے موقع پر ضلع علی گڑھ، تھانہ سول لائن کے علاقے جمال پور میں واقع بلائنڈ ٹریننگ اینڈ ایڈجسٹمنٹ سنٹر Blind Training and Adjustment Center میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں معذور لوگوں نے حکومت سے اپنے انداز میں نوکریوں میں ریزرویشن کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.