بجبہاڑہ : مجتبیٰ یوسف ممبئی انڈیئنس کے ٹرائل کے لیے منتخب - جموں و کشمیر
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر سے حال ہی میں کرکٹ کھیلنے والے نوجوانوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کے بعد نوجوان نسل کے حوصلے مزید بلند ہو رہے ہیں۔ ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے کی بات کریں، یہاں سے مشہور کرکٹر پرویز رسول کی آئی پی ایل اور انڈیئن کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے بعد اب مجتبیٰ یوسف کا نام سرخیوں میں ہے۔