جموں و کشمیر میں دربار مو موضوع بحث کیوں؟ - مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 14, 2020, 2:45 PM IST

دربار مو یعنی دارالحکومت کی منتقلی کی روایت ڈوگرا راج کے دوران ہوئی، اس وقت مہاراجہ رنبیر سنگھ نے سنہ 1872 میں جموں و کشمیر کیلئے دو دارالحکومتوں کا اعلان کیا۔ یہ کہا جارہا ہے کہ دربار مو جموں و کشمیر کے دو متنوع لسانی اور ثقافتی علاقوں کے مابین جذباتی اتحاد کا آئینہ دار ہے۔ موجودہ وقت میں دربار مو کے دوران قریب 10 ہزار ملازمین جموں سے سرینگر اور بعد میں سرینگر سے جموں منتقل ہوجاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.