'اپنے وقت کا ایک حق پرست انسان' - ایت اللہ عظمی سستانی ملاقات میں کہا کہ
🎬 Watch Now: Feature Video
کل ہند شیعہ علما ذاکرین حیدر آباد کے صدر سید نثار حسین آغا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ' مولانا کلب صادق نے ایت اللہ عظمی سستانی سے ملاقات میں کہا کہ میں ایسے ملک سے آیا ہوں جہاں اہل تشیع کے ساتھ ساتھ سنی برادری بھی رہتے ہیں ان کے لیے آپ کا کیا پیغام ہے، اس سوال پر ایت اللہ سستانی نے کہا کہ' آپ انہیں اپنا بھائی نہ سمجھ یے بلکہ انہیں اپنی جان سمجھیے۔ ایت اللہ سستانی کے اس مشورے پر مولانا نے نہ صرف قولاً عمل کیا بلکہ عملی طور پر اس کو ثابت کردکھایا۔ اہل سنت کے ساتھ نماز ادا کرنا، ان کی محفلوں میں جانا، انہیں اپنی جان سے زیادہ چاہنا، عملی میدان میں رضا الہی کو سامنے رکھا۔
Last Updated : Nov 26, 2020, 11:02 PM IST