Election Debate With Candidates Spokesmen: چمروہ اسمبلی حلقہ کے امیدواروں کے نمائندوں کے ساتھ انتخابی مباحثہ - اترپردیش اسمبلی انتخابات

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 26, 2022, 11:01 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہیں، ویسے ویسے سیاسی ماحول میں بھی گرمی آ رہی ہے۔ اترپردیش اسمبلی کی امیدواری کے دعویدار اپنے آپ کو صاف و شفاف اور عوامی نمائندہ ثابت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب رائے دہندگان جہاں ان نمائندں کو ان کی گذشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کی بنیاد پر اپنے ووٹ سے جواب دینے کو تیار بیٹھے ہیں وہیں کچھ رائے دہندگان تبدیلی کے خواہاں بھی نظر آ رہے ہیں۔ Election Debate With Candidates Spokesmen

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.