بارش میں کھلے آسمان کے نیچے مجبور لوگ؟ - Homeless people of ahmedabad faces problems
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست گجرات کے احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں گذشتہ دنوں آحمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد متاثرین کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
خیال رہے کہ احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں گذشتہ دنوں احمدآباد میونسپل کارپوریش کی جانب سے 120 مکانات مہندم کردیے گئے جس کے بعد یہاں پر مقیم افراد اب کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔
TAGGED:
آحمدآباد میونسپل کارپوریشن