گیار فٹ لمبا کنگ کوبرا کا ریسکو آپریشن - سانپ ریسکیو کرنے والے کو اطلا دی
🎬 Watch Now: Feature Video
اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوموگا کے تیرتھہلی تعلقہ کے کیریکوپا گاؤں میں ایک شخص کے باتھر روم میں 11 فٹ لمبا کنگ کوبرا دیکھا گیا جس کے بعد علاقے میں سنسی پھیل گئی، خوفزدہ گھروالوں نے سانپ ریسکیو کرنے والے کو اطلا دی۔ موقع پر پہنچے سانب کی ریسکیو کرنے والے کرن نے ادھے گھنٹے کے آپریشن کے بعد کنگ کوبرا کو اپنے ساتھ لے گیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST