Rishabh Pant's Car Caught on Fire سڑک حادثے میں زخمی رشبھ پنت کی کار جل کر خاک، دیکھیں ویڈیو - رشبھ پنتھ سڑک حادثہ ویڈیو
🎬 Watch Now: Feature Video
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز و وکٹ کیپر رشبھ پنت آج اعلی الصبح اس وقت حادثے کا شکار ہوئے جب وہ دہلی سے اپنے گھر روڑکی جارہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق رشبھ پنت کی بی ایم ڈبلیو کار ریلنگ سے ٹکرائی اور حادثے کا شکار ہوگئی۔ تاہم پنتھ نے ہمت سے کام لیا اور گاڑی کا شیشہ توڑا کر باہر کود گیا، کار میں آگ لگنے کی وجہ سے رشبھ پنتھ بھی جھلس گئے اور انہیں چوٹ بھی آئی۔ حادثہ انتا خوفناک تھا کہ پوری کار جل کر خاک ہوگئی۔ WATCH: Rishabh Pant's Car Caught on Fire
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST