Know About Afreen Fatima: آفرین فاطمہ کا اب تک کا سفر۔۔۔ دیکھیں ویڈیو - آفرین فاطمہ کا تعلیمی سفر
🎬 Watch Now: Feature Video
پریاگ راج تشدد معاملہ میں یوگی حکومت نے مظاہرین کے خلاف سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے بلڈوزر کی کارروائی شروع کردی ہے، اس سلسلے میں حکومت نے پریاگ راج کے سماجی کارکن جاوید احمد کا مکان بھی مسمار کردیا، انتظامیہ نے جاوید اور ان کی پیٹی آفرین فاطمہ کو سازشی قرار دیا۔ آئے جانتے ہیں کہ آفرین فاطمہ کون ہیں؟ Social Activist Afreen Fatima
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST