ETV Bharat / international

پاکستان میں گوگل پر کون سی چیزیں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں، دیکھیے مکمل فہرست - GOOGLE SEARCHES IN PAKISTAN IN 2024

کرکٹ کے علاوہ بھارت کے معروف صنعت کار مکیش امبانی 2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے شخص ہیں۔

GOOGLE SEARCHES IN PAKISTAN IN 2024
پاکستان میں گوگل پر کون سی چیزیں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں (IANS)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 21, 2024, 4:18 PM IST

اسلام آباد: گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی 2024 کی سرچ لسٹ جاری کردی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کن کن ممالک میں کیا کیا سرچ کیا گیا۔ اس ضمن میں بھارت کے پڑوسی ملک پاکستان میں بھارت کے علاوہ کن چیزوں کو سرچ کیا گیا اس کی مکمل فہرست دیکھیں۔

تاہم پاکستان میں کرکٹ کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی کے علاوہ پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک اور ساجد خان کے نام اس میں نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں گوگل پر ریسپی، تفریح ​​وغیرہ جیسے موضوعات بھی شامل ہیں۔

کرکٹ میں انہیں سرچ کیا:

کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پی ایس ایل 2024 کا شیڈول، پاکستان بمقابلہ امریکہ، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے علاوہ پاکستان بمقابلہ بھارت شامل ہے۔ کرکٹ سرچ کی سیریز میں انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ اور انڈیا بمقابلہ انگلینڈ کے میچ بھی سرچ کیے گیے۔

سرچ کیے گیے لوگوں میں مکیش امبانی بھی شامل:

اسی طرح پاکستان کے نامور لوگوں میں ثنا جاوید، عباس عطار، شعیب ملک، اتل عدنان، منالی ملک، ارشد ندیم، بھارت کے معروف صنعت کار مکیش امبانی، ثنا جاوید، زویا نصیر، حریم شاہ اور ساجد خان کے نام شامل ہیں۔

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں اور ڈرامے:

استری 2، بھول بھولیا 3، ہیرامنڈی، ڈنکی، مرزا پور سیزن 3، اینیمل، کبھی میں کبھی تم، 12ویں فیل، بگ باس 17 اور عشق مرشد شامل ہیں۔

گوگل سرچ ان ریسپی:

مالپورہ کی ریسپی، پیزا کی ریسپی، ہیش براؤن کی ریسپی، کیلے کے روٹی کی ریسپی، کریمی پاستا کی ریسپی، توا کلیجی کی ریسپی، گارلک بریڈ کی ریسپی، انڈے کی ریسپی، چاکلیٹ چپس کوکیز اور پیچ آئسڈ چائے کی ریسپی سرفہرست رہی۔

ٹیک میں سب سے زیادہ انہیں سرچ کیا گیا:

جیمنی، ٓئی فون16 پرو میکس، چیٹ جی پی ٹی لوگ ان، انفنکس نوٹ 40، ریڈمی نوٹ 13، انفنکس ہاٹ 50 پرو، ویوو وآئی 100 شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پرینکا کے فلسطین لکھے بیگ کی ستائش، پاکستان کے سابق وزیر نے کہا، نہرو کی پوتی سے ہم اور کیا امید رکھ سکتے ہیں؟

ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی" سے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.