Soldiers Sing Patriotic Song مودی کی موجودگی میں فوجیوں نے گایا حب الوطنی کا گیت - Narendra Modi celebrates Diwali with soldiers
🎬 Watch Now: Feature Video
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی صبح دیوالی کا تہوار فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کے لئے کرگل پہنچے۔ وزیر اعظم نے جوانوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی۔ بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی سال 2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دیوالی کا تہوار مختلف مقامات پر فوجی جوانوں کے ساتھ ہی مناتے ہیں۔ Narendra Modi celebrates Diwali with soldiers
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST