Gyanvapi Masjid Row: گیانواپی مسجد معاملہ میں مسلم فریق نے جاری کیا ایک نیا ویڈیو - گیانواپی مسجد کیس کا نیا ویڈیو جاری
🎬 Watch Now: Feature Video
گیانواپی مسجد کیس میں ہر روز ایک نیا ویڈیو سامنے آرہا ہے۔ آج مسلم جماعتوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کیا گیا ہے، جو گیانواپی مسجد کے اندر کا بتایا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا پائپ جیسا ڈھانچہ اسی فوارہ کا حصہ ہے، جسے ہندوؤں کی طرف سے بتائے جانے والے مبینہ شیولنگ پر رکھ کر چلایا جاتا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST