ETV Bharat / sukhibhava

Dengue Cases in Bangladesh: بنگلہ دیش میں ڈینگو کے 900 نئے معاملے کی تصدیق - Dengue cases in Bangladesh

بنگلہ دیش میں ڈینگو کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 900 افراد میں ڈینگو کی تصدیق ہوئی ہے۔ Dengue Cases in Bangladesh

بنگلہ دیش میں ڈینگو کے 900 نئے معاملے کی تصدیق

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 3:30 PM IST

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 900 افراد میں ڈینگو کی تصدیق ہوئی ہے، جو اس سال کا ایک دن میں سب سے زیادہ معاملہ ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز (DGHS) نے یہ اطلاع دی ہے۔ DGHS کے مطابق، کل کیسز میں سے صرف دارالحکومت ڈھاکہ میں 528 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ Bangladesh reports single-day dengue fever cases of 900

ڈینگو کے نئے معاملات کے ساتھ ہی 2022 میں ڈینگو کیسز کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور پر 26,938 ہوگئی ہے۔ ڈی جی ایچ ایس کے مطابق اکتوبر میں ڈینگو کے 10,846 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ستمبر میں 9,911 کیسز درج کیے گئے تھے۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگو سے اب تک کل 99 مریضوں کی اموات ہوئی ہے۔ ڈی جی ایچ ایس نے کہا کہ ڈینگو سے اکتوبر میں 44، ستمبر میں 34، اگست میں 11، جولائی میں نو اور جون میں ایک موت واقع ہوئی۔ Bangladesh reports single-day dengue fever cases of 900

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی آبادی تقریباً 170 ملین ہے، جو ناکافی بائیوسیکیوریٹی اور بیماریوں کی دیکھ بھال میں کمی کی وجہ سے وائرس کا شکار ہوا ہے، ڈینگو کے شدید حالتوں میں، جوڑوں کے درد، متلی، الٹی، دانے، سانس لینے میں دشواری، خون بہنا اور اعضاء کی خرابی کا سبب بن سکتا ہے۔حکومت نے ریاستی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مزید کوششیں کریں، جو ایڈز جینس کے مچھروں کی کئی اقسام سے پھیلتی ہے۔ Bangladesh reports single-day dengue fever cases of 900

آئی اے این ایس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.