آئندہ 19 مئی کوآ خری مرحلے کی پولنگ کے بعد 23 مئی کو 543 پارلیما نی حلقوں میں ہونےو الی پولنگ کی گنتی ہو گی۔ ووٹوں کی گنتی پا نچ مر حلوں میں ہوں گے۔
پہلے مرحلے میں پوسٹل بیلٹ ووٹ (اسسٹنٹ ڑیٹنگ آفیسر)کی گنتی ہوگی۔اس موقع پر مرکزی رینکنگ آ فیسرموجود رہیں گے۔مغر بی بنگال کے 42 سیٹوں کے علاوہ 58 سیٹوں پر پوسٹل بیلٹ ووٹ کی گنتی ہوگی۔
اس کے بعد سروس ووٹرزووٹ کی گنتی ہوگی۔یہ تین لفافوں پر مستمل ہوگا ۔پہلالفافے پوسٹل بیلٹ ہوگا۔دوسرا سروس ووٹرز ووٹ کلیریشن اورتیسراپوسٹل بیلٹ ہوگا۔
ووٹوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے؟ - 543 سیٹوں
آئندہ 19 مئی کوعام انتخابات کے ساتویں مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 23 مئی ووٹنگ کی گنتی شروع ہو گی جس میں مغربی بنگال کی 42 سیٹیں بھی شامل ہیں۔
آئندہ 19 مئی کوآ خری مرحلے کی پولنگ کے بعد 23 مئی کو 543 پارلیما نی حلقوں میں ہونےو الی پولنگ کی گنتی ہو گی۔ ووٹوں کی گنتی پا نچ مر حلوں میں ہوں گے۔
پہلے مرحلے میں پوسٹل بیلٹ ووٹ (اسسٹنٹ ڑیٹنگ آفیسر)کی گنتی ہوگی۔اس موقع پر مرکزی رینکنگ آ فیسرموجود رہیں گے۔مغر بی بنگال کے 42 سیٹوں کے علاوہ 58 سیٹوں پر پوسٹل بیلٹ ووٹ کی گنتی ہوگی۔
اس کے بعد سروس ووٹرزووٹ کی گنتی ہوگی۔یہ تین لفافوں پر مستمل ہوگا ۔پہلالفافے پوسٹل بیلٹ ہوگا۔دوسرا سروس ووٹرز ووٹ کلیریشن اورتیسراپوسٹل بیلٹ ہوگا۔
shamsher
Conclusion: