ETV Bharat / state

تاپس پال کی موت پر رکن پارلمیان کا متنازع بیان

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور مشہور وکیل کلیان بنرجی نے سابق رکن پارلیمان اور اداکار تاپس پال کی موت پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'ان کی موت کی ذمہ دار سی بی آئی ہے۔'

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 6:07 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:14 PM IST

تاپس پال کی موت پر رکن پارلمیان کا متنازعہ بیان
تاپس پال کی موت پر رکن پارلمیان کا متنازعہ بیان

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور مشہور وکیل کلیان بنرجی نے سابق رکن پارلیمان اور اداکار تاپس پال کی موت پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'ان کی موت کی ذمہ دار سی بی آئی ہے۔'

تاپس پال کی موت پر رکن پارلمیان کا متنازعہ بیان

انہوں نے کہاکہ مرکزی جانچ ایجنسیوں نے تاپس پال کو تفتیش کے بام پر روزبروز پریشان کرتی تھی۔ جانچ ایجنسیوں کے دباؤ کی وجہ سے وہ ذہنی طور پر پریشان رہنے لگے تھے۔

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان نے کہاکہ جانچ ایجنسیوں کی وجہ سے تاپس پال کی صحت تیزی سے بگڑی تھی۔ لیکن انہوں نے اپنے قریبیوں کو اس ک کے بارے میں کبھی بھی نہیں بتایا ۔

انہوں نے کہاکہ ان کی موت پر افسوس ہے۔ ان کے اہل خانہ سے ہمدردی ہے۔ ہم سب ان کی فیملی کے ساتھ ہیں اور دعا کرتے ہیں وہ جلد سے جلد اس صدمے سے ابھر یں۔

واضح رہے کہ ترنمو ل کانگریس کے سابق رکن پارلیمان و مشہور ادا کار تاپس پال کا آج صبح دل کا دوڑہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیاہے۔

اس وقت ان کی عمر 61سال تھی۔پال کا ممبئی کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں انتقال ہوا ہے۔

سال 1958میں پیدا ہونے والے تاپس پال نے اپنے کیئریر کی شروعات 1980میں بنگلہ فلم دادر کرتیسے کیا تھا۔1981میں صاحب میں بہترین اداکاری کی وجہ سے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔1984میں انہوں نے بالی ووڈ فلم ابودھ کے ذریعہ ڈیبیوٹ کیا تھا۔

سال 2009اور 2014میں انہوں نے ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پر کرشنا نگر لوک سبھا حلقے سے انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی۔

روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالہ میں ملوث ہونے کے الزام میں انہیں 2016میں گرفتار کیاگیا تھا۔13مہینے جیل میں رہنے کے بعدانہیں ضمانت مل گئی تھی۔اس کے بعد سے ہی وہ سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کش ہوگئے تھے۔ان کے پسماندگان میں بیوی نندینی پال اور بیٹی سوہنی پال ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.