ETV Bharat / state

'ہندو مسلم نہیں ہم انساینت کو یاد کریں' - ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ وقت ہندو اور مسلمان کرنے کانہیں ہے بلکہ یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہم سب انسان ہیں۔

'ہندو مسلم نہیں ہمیں انساینت کو یاد کریں'

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 7:51 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:13 PM IST

مغربی بنگال کے بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے اپنے ٹوٹیٹ میں لکھا ہے کہ فسادات کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔اس سے نفرت پھیلتی ہے۔ ہم سب انسان ہیں اور ہم میں انساینت باقی رہنا چا ہیے۔

دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات میں 22افراد کی موت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے رکن پارلیمان اور ٹالی وڈ ادکارہ نصرت جہاں نے آج کہا ہے کہ یہ وقت ہندو اور مسلمان کرنے کا نہیں ہے بلکہ یہ یاد رکھنے کا ہے ہم سب انسان ہیں اور انسانیت باقی رہنا چاہیے۔

انہوں نے ٹوٹئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جس میں مسلم سے یو(U)اور ہند و سے آئی ہٹاکر لکھا ہے کہ اس کے بغیر ہم سب ادھورے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک جل رہا ہے، ایک درجن سے زاید افراد کی موت ہوچکی ہے۔ مگر ہمیں یہ بات نہیں بھولنا چاہیے ہم سب انسان ہیں اور اسی کو یادرکھنا چاہیے۔

'ہندو مسلم نہیں ہمیں انساینت کو یاد کریں'
'ہندو مسلم نہیں ہمیں انساینت کو یاد کریں'

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نے کہاکہ دہلی میں حالات خراب ہیں۔ حکومت کو اس پر جلد سے جلد قابو پانے کی ضرورت ہے۔ اگر نہیںہوا تو انسانوں کو بہت نقصان ہو سکتا ہے وہ چا ہئے ہندو ہو یا پھر مسلمان۔

وزیراعظم نریندر مودی نے دودن سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کے بعدآج ٹوئیٹ کرتے ہوئے امن اور آہنگی قائم کرنے کی اپیل کی ہے وزیراعلیٰ نے لکھا ہے میں دہلی کے بہن بھائیوں سے امن اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ جلد ہی امن اور معمول کی طرف لوٹنا بہت ضروری ہے۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے موجودہ صورت حال کیلئے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت اور حمایت کرنے والوں کے درمیان تشدد کا واقع رونما ہوا تھا ۔

اس دوران اب تک متعدد افراد کی موت ہو چکی ہے۔ تشدد کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان بھی ہو ا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.