ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مارکر قتل - جنوبی 24 پر گنہ

جنوبی 24 پرگنہ کے بسنتی تھانہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنما کو گولی مار کر قتل کردیا ۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ْ

ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مارکر قتل

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 6:10 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پر گنہ کے بنستی تھانہ علاقے میں آدن میں عامر علی خان نام کے ایک ترنمول کانگریس کے رہنما کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مارکر قتل
ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مارکر قتل

نامعلوم افراد واردات کو انجامد ینے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہو گئے ۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔

بنستی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔ اس واقعے میں ایک اور شخص زخمی ہو ا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عامر علی خان کے طور پر ہوئی ہے ۔وہ ترنمول کانگریس کا رہنما تھے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔اس واردات میں ملوث میں شامل افراد کی تلاش جا ری ہے۔

ذرائع کے مطابق ترنمول کانگریس کے دوگروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران عامر علی خان گولی لگنے سے موت ہوئی ہے ۔

بسنتی تھانہ علاقے میں گزشتہ چند دنوں سے ترنمول کانگریس کے دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.