ETV Bharat / state

Ruling Party TMC اکھل گیری کے صدرجمہوریہ سے متعلق تبصرہ کی جانچ کی جارہی ہے

ریاستی وزیر نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیراکھل گیری کے صدر جمہوریہ کے خلاف تبصرے کی جانچ کی جارہی Ruling Party TMCہے۔ہم بھی چاہتے ہیں پورے معاملے کی سچائی سامنے آئےRuling Party TMC

ریاستی وزیر اکھل گیری کے صدر جمہوریہ کے خلاف تبصرے کی جانچ کی جارہی ہے

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 3:42 PM IST

کولکاتا؛مغربی بنگال حکومت نے آج عدالت میں کہا ہے کہ ریاستی وزیر اکھل گیری کے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے متعلق نازیبا تبصرے کی جانچ کی جارہی ہے۔ریاستی وزیر اکھل گیری کے خلاف سشمیتا ساہا دتہ نے رام نگر کے ترنمول رکن اسمبلی کے خلاف ملک کے صدر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے پر مفاد عامہ کی عرضی دائر کی۔ اس کیس کی سماعت بدھ کو ہوئی۔West Bengal Ruling Party Leader Says Enquiry Going On Akhil Giri Statemnet Regarding President

کلکتہ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران، ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ اکھل کے تبصروں کے خلاف دائر تمام یادداشتوں کی روشنی میں معاملے کو دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی خاص ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔ اکھل کے وکیل نے بدھ کو عدالت سے ایک دن کا وقت مانگا۔ کیس کی سماعت جمعرات کو دوبارہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Chief Minister Mamata Banerjee apologized وزیر کے صدرجمہوریہ ہند سے متنازع بیان پر وزیراعلیٰ ممتابنرجھی نے معافی مانگ لی

ہائی کورٹ میں وکیل سشمیتا کی طرف سے دائر عرضی میں کہا گیا ہے کہ اکھل کے تبصرے آئین کی توہین ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئینی سربراہ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ سشمیتا کو شکایت ہے کہ ریاستی حکومت اکھل کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ لہٰذا عدالت مناسب اقدامات کرے۔ منگل کو ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ اسے بدھ کو ملتوی کر دیا گیا۔West Bengal Ruling Party Leader Says Enquiry Going On Akhil Giri Statemnet Regarding President

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.