ETV Bharat / state

بارکپور میں بی جے پی دفتر میں توڑ پھوڑ - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بھاٹ پارہ

جگتدل۔بھاٹ پارہ میونسپلٹی علاقے میں بی جے پی دفتر میں کل شام توڑ پھوڑ کیے جانے کی وجہ سے ایک بار پھر ماحول خراب ہوگیا ہے۔

بارکپور میں بی جے پی دفتر میں توڑ پھوڑ
بارکپور میں بی جے پی دفتر میں توڑ پھوڑ
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 8:58 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بھاٹ پارہ علاقے میں لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ہی سیاسی تشدد کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔

بارکپور میں بی جے پی دفتر میں توڑ پھوڑ

ارجن سنگھ جو چار مرتبہ ترنمو ل کانگریس کے ٹکٹ پر بھاٹ پارہ اسمبلی حلقے سے ممبر اسمبلی منتخب ہوتے تھے مگر لوک سبھا انتخابات کے وقت وہ بی جے پی میں شامل ہوگئے اور بارکپور لوک سبھا حلقے سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے اس کے بعد یہ علاقہ سیاسی تشدد کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔

مقامی لوگوں نے الزام عاید کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر بسواناتھ گھوش اس کے پیچھے ہیں۔

دوسری جانب ترنمول کانگریس نے الزام عاید کیا ہے بی جے پی کاؤنسلر سونیتا بسواس اور اس کے دوست سرت سوئی نے حالی شہروارڈ نمبر 12میں توڑ پھوڑ کی ہے۔

بیجا پور پولس اسٹیشن کے افسران موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا ہے مگر اب تک ان واقعات میں کسی کی بھی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

بی جے پی نے الزام عاید کیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد سے اب تک بارکپور لوک سبھا حلقے میں ترنمول کانگریس نے چاردفاترپر قبضہ کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.