ETV Bharat / state

بنگال کو ووہان بنانے کی سازش

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ 'مغربی بنگال کو، کورونا وائرس کا مرکز ووہان بنانے کی سازش رچی جا رہی ہے۔ اس میں بی جے پی سمیت تمام اپوزیشن پارٹیاں شامل ہیں۔'

بنگال کو ووہان بنانے کی سازش
بنگال کو ووہان بنانے کی سازش
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:08 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ موجودہ وقت اور حالات سیاست کے لئے سازگار نہیں ہے۔

بنگال کو ووہان بنانے کی سازش

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا بحران جاری ہے۔ کیسز میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن مرکزی حکومت کو اس کی فکر نہیں ہے۔ اس پر قابو پانے کے بجائے اگلے اسملی انتخابات اور گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہو چکی ہے۔

فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ بی جے پی سمیت ریاست دوسری پوزیشن پارٹیاں کورونا بحران سے نمٹنے میں ریاستی حکومت کی مدد نہیں کر رہی ہیں۔ وہ ریاستی حکومت کے کام کاج میں مداخلت کررہی ہیں۔

ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما کاکہنا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں مزدوروں کو کورنٹائن سنیٹر میں کتوں اور بلیوں کی طرح رکھا جا رہا ہے۔ ان ریاستوں کے مقابلے بنگال میں مزدوروں کو بہترین سہولیت کے ساتھ کورنٹائن سینٹر میں رکھا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت جان بوجھ کر مزدوروں کو بنگال زبردستی بھیجا جارہا ہے۔ مزدوروں کی مدد سےب بنگال کو بھارت کا ووہان بنانے کی سازش کی جارہی ہے ۔یہ صحیح نہیں ہے ۔ بی جے پی کو اس کا جواب دینا ہوگا ۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر نے کہاکہ ممتابنرجی کو رونابحران سے نمٹنے کےلئے ممتابنرجی جس طرح کی قیادت کررہی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔بی جے پی کی حکومت والی رریاستوں کے وزراء اعلیٰ نے نہ کورونابحران سے نمٹنے میں سرگرم کا مظاہرہ کیا اور نہ ہی مزدوروں کو واپس لانے میں دلچسپی دکھائی ہے۔

ان رہاستوں کے وزراءاعلیٰ اگر اتنے سنجیدہ ہو تے تو سنکیٹروں مزدور نقل مکانی کے دوران مارے نہیں جا تے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.