ETV Bharat / state

احتجاج جاری رہے گا لیکن بند کی حمایت نہیں کریں گے - پریس کانفرنس کے دوران حزب اختلاف کے رہنما عبدالمنان

پردیش کانگریس کے سنیئر رہنما اور حزب اختلاف کے رہنما عبدالمنان نے کہاکہ مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا لیکنہم چاہتے ہیں کہ بند کامیاب ہولیکن اس کی حمایت نہیں کریں گے

احتجاج جاری رہے گالیکن بند کی حمایت نہیں کریں گے

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 7:23 PM IST

مغربی بنگال کی کانگریس اور بائیں محاذ کی تمام سیاسی جماعتوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف آئندہ کل آٹھ جنوری کو ریاست میں ہڑتال کرنے کا اعلان کیا۔

احتجاج جاری رہے گا لیکن بند کی حمایت نہیں کریں گے

کانگریس اور بائیں محاذ نے تمام مزدورتنظیموں کی جانب بلائی گئی ہڑتال کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ بند کی حمایت میں سڑکوں پر اترنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران حزب اختلاف کے رہنما عبدالمنان نے نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت، شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ بند کامیاب ہولیکن اس کی حمایت نہیں کریں گے

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں بند کی سیاست کامیاب نہیں ہوسکتی ہے۔ بند سے کسی بھی مسئلے کاحل نہیں ہے۔ ہم عوام کے مسئلے کے لیے مرکزی حکومت کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔

عبدالمنان کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال کے عوام کو بند کی سیاست سے نفرت ہے۔ لیکن ریاست کے عوام مرکزی حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہے ۔ان کااحتجاج جاری ہے۔

کانگریس کے سنیئر رہنما کاکہنا ہے کہ مرکزی حکومت کے خلاف عوام کااحتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ ہمیں عوامی تحریک کی حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ عوام کو بغیر تکلیف دیے بند کو کامیاب بناناچاہتے ہیں ۔ ہم بھی چاہتے ہیں بند کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن اس کی حمایت نہیں کرتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.