ETV Bharat / state

'بنگال بدعنوانی سے پاک ریاست قرار' - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کو سب سے کم بدعنوان ریاست کا درجہ ملنے کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی 20ریاستوں کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بنگال میں سب سے کم بدعنوانی ہے۔

'بنگال بدعنوانی سے پاک ریاست قرار'
'بنگال بدعنوانی سے پاک ریاست قرار'
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:10 PM IST

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انڈیا کرپشن سروے 2019کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگال میں سب سے کم بدعنوانی ہے۔

ممتابنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں تمام بنگلال کے شہریوں کو مبارک باد دیتی ہوں کہ بنگال کو سب سے کم بدعنوان ریاست کادرجہ ملاہے۔

اس سروے میں 248اضلاع کے 1,90,000افراد نے گزشتہ 12مہینے میں رسپانس دیا ہے۔

اس سروے میں دہلی، ہریانہ،گجرات، بنگال، کیرالہ،گوا اور اڑیسہ،بہار، تمل ناڈو،تلنگانہ ،کرناٹک،جھار کھنڈ،پنجاب کے عوام شامل ہے۔سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ راجستھان، بہار، اترپردیش، تلنگانہ، کرناٹک،تمل ناڈو، جھار کھنڈ اور پنجاب سب سے زیادہ بدعنوان ریاستوں میں شامل ہے۔
9دسمبر کو ہرسال بین الاقوامی سطح پر انسداد بدعنوانی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.