ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک ہلاک ، بس نذر آتش - مومن پور علاقے

جنوبی کولکاتا کے خضرپور علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت کےبعد مشتعل ہجوم نے یکے بعد یگرے بسوں میں آگ لگادی۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک ، بس نذر آتش
سڑک حادثے میں ایک ہلاک ، بس نذر آتش
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:29 PM IST

مغربی بنگال کےخضرپور کے مومن پور علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت کےبعد مشتعل ہجوم نے یکے بعد یگرے بسوں میں آگ لگادی۔

سڑک حادثے کے بعد مقامی با شندوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے مومن پور کے رمینٹ روڈ کی ناکہ بندی کردی ۔ مظاہرے کے دوران مشتعل ہجوم نے یکے بعدددیگر بسوں میں آگ لگادی ۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک ، بس نذر آتش

بسوں میں آتشزدگی کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ حادثے اور ہنگامہ آرائی کی اطلاع پا کر مقامی تھانے کی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔

پولیس کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کے تین انجنوں نے جائے وقوع پرپہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا یا ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ بس کی زد میں آ کر ایک شخص کی موت ہو گئی ۔ مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل ہجوم نے بسوں میں آگ لگادی ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر جلد ہی آپ پر قابو پالیا۔

پولیس کے مطابق اس واقعہ میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ حالات قابو میں ہے ۔علاقے میں سکیورٹی انتظامات سخت کردئیے گیے ہیں۔

مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ ٹریفک نظام میں بہتری نہ ہونے کی وجہ سے سڑک حادثات میں اضافہ ہوئے ہیں۔ پولیس انتظامیہ کو ٹریفک نظام کو بہتربنانے کی کوشش کرنی ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.