ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کا پارٹی دفترنذرآتش - ریاست کے بردوان ضلع کے آسنسول کے ریل پاڑہ

آسنسول کے ریل پاڑہ علاقے میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں بھیانک آگ لگنے سے ضروری دستاویزات جل کر رکھ ہو گیئے ۔ ترنمول کے حامیوں نے بی جے پی پر پارٹی دفتر میں آگ لگانے کا الزام لگایا ہے۔

ترنمول کانگریس کے پارٹی دفترنذرآتش
ترنمول کانگریس کے پارٹی دفترنذرآتش
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 6:27 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں اور پارٹی کو ہدف بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ریاست کے بردوان ضلع کے آسنسول کے ریل پاڑہ علاقے میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں بھیانک آگ لگنے سے ضروری دستاویزات جل کر رکھ ہو گیئے

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول کے ریل پاڑہ علاقے کے وارڈ نمبر 25 میں واقع حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں بھیانک آگ لگی۔ اس واقعہ کے دوران پارٹی دفتر میں رکھے تمام ضروری دستاویزات جل کررکھ ہوگیے۔

ترنمول کانگریس کے پارٹی دفترنذرآتش

ترنمول کانگریس کےہاشم انصاری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کل رات گیارہ بجے تک سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا۔ پارٹی دفتر بند کرنے کے جانے کے بعد ہی نامعلوم شرپسندوں نے دفتر میں آگ لگائی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس واقعے کے پیھچے بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامی ملوث ہیں۔ اس سے پہلے بھی نامعلوم شرپسندوں نے دفتر میں توڑ پھوڑ کر چکے ہیں۔ دفتر کونقصان تو پہنچا ہی ہے لیکن اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ آتشزدگی میں تمام ضروری دستاویزات جل کررکھ ہو گہے ہیں۔

کونسلر کاکہنا ہے کہ تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس کیس میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ترنمول کانگریس خاتون سیل کی صدر فرزانہ علی کاکہنا ہے کہ سازش کے تحت پارٹی دفتر میں آگ لگائی گئی ہے۔ دفتر میں این آر سی سے متعلق کام چلے رہے تھے۔ تقریباً1200سے زائد لوگوں کے دستاویزات جل کر رکھ ہوگیے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں آگ لگائی گئی ہے۔ اس سے پارٹی کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی نقصان ہوا ہے۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں نے اس معاملے میں ملوث شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کامطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ آسنسول پارلیمانی حلقے سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان بابل سپریو ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اب تک آسنسول اوراس کے اطراف میں سیاسی جھڑپوں کاسلسلہ جاری ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.