ETV Bharat / state

آئی ایم اے کے ہڑتال سے  سرکاری اسپتال متاثر - دشواریوں

انڈین میڈیکل کالج کونسل (آ ئی ایم اے) کی ایک روزہ ہڑتال کے سبب مغربی بنگال کے زیادہ ترسرکاری ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور میں کام کاج بند ہونے کی وجہ مریضوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

آئی ایم اے کے ہڑتال سے  سرکاری اسپتال متاثر
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:32 PM IST

انڈین میڈیکل کونسل کے یک روزہ ہڑتال کی وجہ مغربی بنگال کے زیادہ تر سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈی میں کام کاج متاثر رہا۔تا ہم ایمرجنسی سروس اور دیگر شعبوں میں کام کاج معمول کے مطابق جاری رہے۔

29جولائی کو لوک سبھا سے پاس انڈین میڈیکل کمیشن بل کے خلاف آل انڈیا میڈیکل کونسل نے 24گھنٹے کے ہڑتال کا آج اعلان کیا تھا۔

مرشدآباد،ہگلی،مالدہ اور ریاست بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کا طویل قطار دیکھنے کو ملا۔اس بل کی وجہ سے میڈیکل کونسل کی جگہ نیشنل میڈیکل کمیشن کام کرے گی۔

طب کے شعبے سے وابستہ افراد کی دلیل ہے کہ اس کمیشن کی وجہ سے ڈاکٹر کمیونیٹی پر دباؤ میں اضافہ ہوگا اور اس طب کے شعبہ سے وابستہ افرادکی سفارشوں کو نظر انداز کردیا گیاہے اس کے علاوہ اس بل کی وجہ سے شفافیت آنے کے بجائے چالاک لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

آئی ایم اے نے اس بل کو غریب، طلباء مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر جمہوری بل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.