ETV Bharat / state

بنگال کے گورنر نے ممتا بنرجی کا موازنہ اورنگ زیب سے کیا - مغربی بنگال کے گورنر

گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک بار پھر وزیراعلی ممتا بنرجی پر زبردست نکتہ چینی کرتے ہوئے ممتا بنرجی کا موازنہ مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر سے کیا ہے۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے ایک بار پھر درگا پوجا کارنیول کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلی کا موازنہ اورنگزیب سے کیا ہے۔

بنگال کے گورنر نے ممتا بنرجی کا موازنہ مغل بادشاہ اورنگ زیب سے کیا

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 8:57 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان تلخیاں کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ آج ایک بار پھر بنگال گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک تقریب کے دوران درگا پوجا کارنیول کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ جس طرح کا اسکول کیا گیا۔

اس طرح کا سلوک شیوا جی کے ساتھ اورنگزیب نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کو پوجا کارنیول کا براہ راست پروگرام نہیں دیکھنے نہیں دیا گیا۔ ان کے سامنے 20 سے25 افراد کھڑے تھے لیکن انہوں نے اپنی تقریر ختم کرتے وقت یہ صاف کرنے کی کوشش کی۔

وہ ممتا بنرجی کو اورنگزیب نہیں کہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگال کی آئرن لیڈی کو انہوں نے اورنگزیب نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ جو کیا گیا۔ وہ کسی ریاست کے کسے گورنر کے ساتھ ایسا نہیں کیا جاتا ہے ۔

چار گھنٹوں تک کارنیول کا براہ راست نشر کیا گیا لیکن اس میں چار سکنڈ کے لئے بھی مجھے نہیں دکھایا گیا ۔واضح رہے کہ کارنیول کے کئی روز بعد گورنر نے اس طرح کے الزامات لگاتے ہوئے بنگال کی صورت حال کو ایمرجنسی قرار دیا تھا ۔

کولکاتا میں منعقد ایک نیوزچینل کی ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ مجھے کنارہ ایسے ہی لگایا گیا تھا جیسے اورنگزیب نے شیواجی کے ساتھ کیا تھا۔

تاہم بعد میں اسی نشست میں گورنر جگدیپ دھنکر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد بنگال کے آئرن لیڈی کا اورنگزیب سے موازنہ کرنا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو کچھ میرے ساتھ بنگال میں ہوا ہے مجھے امید ہے کہ اس طرح کی حرکت ملک کے کسی اور گورنر کے ساتھ نہیں کی گئی ہے۔

چار گھنٹے تک چلے پروگرام کو ریاستی میڈیاکے ذریعہ کور کیا گیا تھا اور دیگر میڈیا کو بھی ان کے ذریعہ ہی مل رہا تھے۔ریاست کے گورنر کو ایک سیکنڈ کیلئے نہیں دکھا یا گیا۔

Intro:مغربی بنگال گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک بار پھر وزیر اعلی ممتا بنرجی پر زبردست نکتہ چینی کرتے ہوئے ممتا بنرجی کا موازنہ مغل بادشاہ اورنگ زیب سے کیا ہے ایک تقریب کے دوران انہوں نے ایک بار پھر درگا پوجا کارنیول کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلی کا موازنہ اورنگزیب سے کیا ہے۔

Body:مغربی بنگال کے گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان تلخیاں کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں آج ایک بار پھر بنگال گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک تقریب کے دوران درگا پوجا کارنیول کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ جس طرح کا سکول کیا گیا اس طرح کا سلوک شیوا جی کے ساتھ اورنگزیب نے کیا تھا انہوں نے کہا کہ ان کو پوجا کارنیول کا براہ راست پروگرام نہیں دیکھنے نہیں دیا گیا ان کے سامنے 20 سے25 افراد کھڑے تھے لیکن انہوں نے اپنی تقریر ختم کرتے وقت یہ صاف کرنے کی کوشش کی وہ ممتا بنرجی کو اورنگزیب نہیں کہ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بنگال کی آئرن لیڈی کو انہوں نے اورنگزیب نہیں کیا انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ جو کیا گیا وہ کسی ریاست کے کسے گورنر کے ساتھ ایسا نہیں کیا جاتا ہے چار گھنٹوں تک کارنیول کا براہ راست نشر کیا گیا لیکن اس میں چار سکنڈ کے لئے بھی مجھے نہیں دکھایا گیا ۔واضح رہے کہ کارنیول کے کئی روز بعد گورنر نے اس طرح کے الزامات لگاتے ہوئے بنگال کی صورت حال کو ایمرجنسی قرار دیا تھا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.