ETV Bharat / state

اویسی کو بنگال میں کوئی بھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملے گی - اقلیتوں کی پوری حمایت حاصل ہوئی ہے

حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی کی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق سوموار کو نبنو میں وزیراعلی ممتا بنرجی نے تمام اضلاع کے پولیس سپریٹنڈنٹ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ کی تھی جس میں انہوں ہدایت دی ہے کہ ریاست میں سخت گیر جماعتوں کو جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اویسی کو بنگال میں کوئی بھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملے گی
اویسی کو بنگال میں کوئی بھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملے گی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 8:50 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر ہے حال ہی میں ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس کو اقلیتوں کی پوری حمایت حاصل ہوئی ہے۔ لیکن اگر بنگال میں اے آ ئی ایم آئی ایم الیکشن میں مقابلہ کرے گی۔ مسلم ووٹوں کی تقسیم ہو سکتی ہے ۔

جس کا براہ راست نقصان ترنمول کانگریس کو ہوگا 2020 کے ابتدا میں ایم آئی ایم کولکاتا کے بریگیڈ میدان میں بڑی ریلی ہونے والی ہے جس میں اسدالدین اویسی کی شرکت متوقع ہے۔ اس سے قبل ہی ریاستی حکومت ایم آئی ایم پر شکنجہ کسنے کی تیاری کر چکے ہیں نبنو اعلی پولس اہلکاروں کے ساتھ ممتا بنرجی نے میٹنگ کے دوران واضح ہدایت دی ہے کہ ایم آئی ایم کو ریاست میں کسی طرح کی جلسہ وجلوس کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اشاروں اشاروں میں ایم آئی ایم کو سخت گیر جماعت کہ چکی ہیں اور اویسی کو بی جے پی کا دوست بھی قرار دے چکی ہیں ۔ سوموار کو تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس آئی کمسنر اف پولس،جی اور ڈی آئی جی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ کی جس میں چیف سیکریٹری راجیب سنہا ،چیف سیکریٹری امور داخلہ الاپن بندھوپادھیائے بھی موجود تھے جس میں ریاست کے امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر ممتا بنرجی بار بار یہ کہ رہی ہیں کہ کچھ سیاسی جماعتیں ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کو بگارنے کی کوشش میں ہیں کرشمس اور نئے سال کی آمد کے مدنظر ریاست کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Intro:مغربی بنگال میں حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی کی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ذرائع کے مطابق سوموار کو نبنو میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے تمام اضلاع کے پولیس سپریٹنڈنٹ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ کی تھی جس میں انہوں ہدایت دی ہے کہ ریاست میں سخت گیر جماعتوں کو جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Body:ترنمول کانگریس کی 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر ہے حال ہی میں ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس کو اقلیتوں کی پوری حمایت حاصل ہوئی ہے لیکن اگر بنگال میں این آئی ایم الیکشن میں مقابلہ کرے گی مسلم ووٹوں کی تقسیم ہو سکتی ہے اور جس کا براہ راست نقصان ترنمول کانگریس کو ہوگا 2020 کے ابتدا میں ایم آئی ایم کولکاتا کے بریگیڈ میدان میں بڑی ریلی ہونے والی ہے جس میں اسدالدین اویسی کی شرکت متوقع ہے اس سے قبل ہی ریاستی حکومت ایم آئی ایم پر شکنجہ کسنے کی تیاری کر چکے ہیں نبنو اعلی پولس اہلکاروں کے ساتھ ممتا بنرجی نے میٹنگ کے دوران واضح ہدایت دی ہے کہ ایم آئی ایم کو ریاست میں کسی طرح کی جلسہ وجلوس کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اشاروں اشاروں میں ایم آئی ایم کو سخت گیر جماعت کہ چکی ہیں اور اویسی کو بی جے پی کا دوست بھی قرار دے چکی ہیں سوموار کو تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس آئی کمسنر اف پولس،جی اور ڈی آئی جی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ کی جس میں چیف سیکریٹری راجیب سنہا ،چیف سیکریٹری امور داخلہ الاپن بندھوپادھیائے بھی موجود تھے جس میں ریاست کے امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر ممتا بنرجی بار بار یہ کہ رہی ہیں کہ کچھ سیاسی جماعتیں ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کو بگارنے کی کوشش میں ہیں کرشمس اور نئے سال کی آمد کے مدنظر ریاست کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.