ETV Bharat / state

شوبھن چٹرجی کے وائی کیٹیگری زمرے کا سکیورٹی برقرار - شوبھن چٹرجی

ریاستی حکومت نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر اور موجودہ رکن اسمبلی شوبھن چٹرجی کی وائی کیٹیگری سکیورٹی برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شوبھن چٹرجی کاوائی کیٹیگری سیکورٹی برقرار
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:17 PM IST

مغربی بنگال کی حکومت نے ترنمول کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہونے والے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر اور موجودہ ایم ایل اے شوبھن چٹرجی کی وائی کیٹیگری سکیورٹی برقراررکھنے کافیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی ہونے نہیں دی جا ئے گی ۔شوبھن چٹرجی ایک ذمہ دار شخص ہیں۔ انہوں نے کئی اہم عہدے پر کام کرچکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ان ہی ذمہ داریوں کی وجہ سے شوبھن چٹرجی کی سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت کے اس فیصلے سے ایم ایل اے کو فائدہ ملے گا۔

ایم ایل اے شوبھن چٹرجی نے کہاکہ ریاستی حکومت کے فیصلے کاخیر مقدم ہے۔اس سے زیادہ کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے ۔ریاستی حکومت جوفیصلہ کرتی ہے اس سے لوگوں کو فائدہ ملتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں بھی ایک عام آدمی ہوں۔ مجھے جوعزت ملی ہے اس کا اصل حقدار عام لوگ ہیں۔ میں عام لوگوں کے لیے کام کرنا چا ہتاہوں۔ مجھے سکیورٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ترنمول کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر انہوں نے کاکہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کا میرا نجی فیصلہ تھا۔ اس پر کسی کو سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.