ETV Bharat / state

The Kerala Story Banned in West Bengal مغربی بنگال میں فلم دی کیرالہ اسٹوری کی نمائش پر پابندی - Mamata Banerjee on The Kerala Story

مغربی بنگال میں وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ریاست میں فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کی نمائش پر پابندی عائد کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی اس طرح کی متنازع فلموں کے ذریعہ ایک مخصوص طبقے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔' Mamata Banerjee on The Kerala Story

مغربی بنگال میں فلم دی کیرالہ اسٹیوری کی نمائش پر پابندی

author img

By

Published : May 8, 2023, 6:04 PM IST

Updated : May 9, 2023, 9:04 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں نامہ نگاروں کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر جم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ریاست کی پرامن فضا مکدر کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگایا۔ سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے کہا کہ میں بی جے پی کشمیر فائل اور دی کیرالہ اسٹیوری جیسی فلموں کے ذریعہ ایک مخصوص طبقے کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔ بی جے پی بنگال کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

  • What is "The Kashmir Files"? it is to humiliate one section. What is "The Kerala Story"?... It is a distorted story: West Bengal CM Mamata Banerjee pic.twitter.com/yRFwhlumum

    — ANI (@ANI) May 8, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ترنمول کانگرییس کی سربراہ ممتابنرجی نے بی جے پی کشمیر فائل اور دی کیرالہ اسٹیوری جیسی فلموں کے ذریعہ ایک مخصوص طبقے کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔ بی جے پی بنگال کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر فائل اور دی کیرالہ اسٹوری دونوں فلمیں ایک جیسی ہیں جس میں ایک مخصوص طبقے کو ہدف بنایا گیا ہے۔

  • West Bengal govt has decided to ban the movie 'The Kerala Story'. This is to avoid any incident of hatred and violence, and to maintain peace in the state: West Bengal CM Mamata Banerjee

یہ بھی پڑھیں:The Kerala Story Removed From TN Theatres: تمل ناڈو کے سنیما گھروں سے دی کیرالہ اسٹوری کو ہٹایا گیا

وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ مغربی بنگال سیکولرزم کا علمبردار ہے۔ یہاں تمام مذاہب کے لوگ خوشی خوشی رہتے ہیں لیکن گذشتہ چند برسوں سے ایک سیاسی جماعت پرامن ماحول بگاڑنے کی سازش میں مصروف ہے۔ بنگال کے لوگ اس کی سازش کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ دوسری طرف ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکومت نے ریاست کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے متنازع فلم کی نمائش پر روک لگادی ہے۔ انہوں نے ریاستی چیف سیکریٹری کو سینما گھروں میں فلم کی اسکریننگ پر فوراً روک لگانے کی ہدایت دی۔

Last Updated : May 9, 2023, 9:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.