ETV Bharat / state

مغربی بنگال حکومت کا مولانا ابوالکلام آزاد یونیورسٹی سے معاہدہ - مولانا ابوالکلام آزاد یونیورسٹی

ریاست مغر بی بنگال میں اسٹاراپ کے لیے اسکیل میں اضافے کے لیے ریاستی حکومت اور مولانا ابولکلام آزاد یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔

مغربی بنگال حکومت
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:03 PM IST

ریاست میں تجارت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ریاستی سائنس و ٹیکنالوجی وبائیوٹیکنالوجی محکمہ نے مولاناابولکلام آزاد یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی(مغربی بنگال یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے) سے معاہدہ کیا ہے۔

اس ایم او یو کے ذریعہ ددو نئے کورس کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ”جیو انفارمیٹکس“ایم ٹیک اور پوسٹ گریجویشن میں اور ڈپلوما کورس انٹلیکچوئیل پراپرٹی رائٹ (آئی پی آر) اور تکنا لوجی بزنس منجمنٹ ان کورسوں سے کئی کمپنیوں میں روزگار کے مواقع ملیں گے۔کیوں کہ اس وقت اس کی مانگ ہے اور اس کے علاوہ اسٹار اپ کرنے والوں کیلئے بھی معاون ثابت ہوگی۔

جیو انفارمیٹکس یا پھر اسپیشیل سائنس کئی شعبوں میں بالخصوص سول انجینئرنگ سے لے کر پبلک ہیلتھ پلاننگ میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈپلوما کورسیس سے تکنالوجی کے شعبے میں کاروبار کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.